Posted in Uncategorized

بہترین باس !!!

یسے کسی بھی گھوڑے کو چلانے کے لیے سوار کا قابل اور اچھا ہونا ضروری ہے اسی طرح کسی بھی تنظیم، کمپنی، گروپ یا ٹیم کو چلانے کے لیے ایک بہترین رہنما کا ہونا بہت جروری ہے اور ایسا انسان صرف تبھی کر سکتا ہے جب وہ خود نہ چلے بلکہ سب کو ساتھ لے کر چلے یہاں تک کہ ان کو اس قابل بنا دے کو کل کو خود بھی کسی کے رہبر بن سکیں۔ ایسا کرنے کی لیے چند راستے ہین جن کو اپنا کر آپ اپنے آپ کو بہترین باس بناسکتے ہیں:

1۔ ہمیشہ دوسروں کی مدد کریں اور خود بھی ضرورت پڑے تو ضرور مانگیں۔

2۔ اگر کسی کے بارے میں آپ کے منفی خیالات ہین تو ان کا اظہار اکیلے میں کریں۔ سب کے سامنے کرنے سے عزت نفس مجروٖح ہو تی ہے۔

3۔ دوسروں کی تنقید سننے کے لیے بھی ہمیشہ اپنے آپ کو تیار رکھیں اور مشورے بھی قبول کریں۔

4۔ اپنی زاتی زندگی کواپنے کام سے دور رکھیں اور باقیوں کو بھی یہ آزادی دیں کہ وہ باآسانی آپ سے مسائل بیان کر سکیں۔

5۔ ضرورت سے زیادہ بات یا ہسی مزاق مت کریں۔ 

Advertisements

Author:

simplicity is mine.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s