Posted in Uncategorized

جب آپ ٹین ایجر تھے۔

ہم سب یقیناً اس ایج سے گزرے ہیں جب ہم ٹین ایج کے بارڈر کو کراس کر رہے تھے اور لوگوں کی نصیحتیں اور مشورے جو شروع ہوئے تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے تھے۔ خیر بہت سے لوگ تو ابھی لوگوں کے نزدیک اپنے ٹین ایج میں ہی ہیں۔ مگر خیر ۔ آپ نے بھی یقیناً ایسے ہی مشورے سنے ہوں گے۔ ایسے کون سے مشورے ہیں جو آپ اپنے ٹین ایج سیلف کو دینا چاہیں گے؟

·        غلط قسم کے دوستوں میں نہ بیٹھنا۔

·        اپنی پڑھائی کو مکمل توجہ دینا۔

·        کھیل بھی ضروری ہے مگر ہر وقت نہیں۔

·        بڑوں کا ادب صرف بچپن میں نہیں بڑے ہو کر بھی ضروری ہے۔

·        امی کی مدد ہلکے پھلکے کاموں میں ضرور کروائیں کیوں کہ بڑے ہو کر یہی عادت پختہ ہوتی ہے۔

·        غلط اور صحیح میں فرق سیکھنا ۔

یہ تمام باتیں اگر لڑکپن یعنی ٹین ایج سے سمجھ آجائیں تو انسان کی ساری زندگی آسان اور بہترین گزرتی ہے۔ 

Advertisements

Author:

simplicity is mine.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s