Posted in Uncategorized

آپ کا ریلیشن شِپ خطرے میں ہے

کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ آپ کو اپنے پارٹنر میں وہ کشش محسوس نہ ہوتی ہو، جو ایک زمانے میں آپ کی ان کو پسند کرنے کی وجہ بنی تھی؟ اگر ایسا ہے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ تمام علامتیں کہ جن کی موجودگی اس خطرے کا اندیشہ ہے کہ آپ کا ریلیشن شِپ اب ویسا نہیں رہا۔

• آپ ایک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔ یا صرف ایک شخص مخلص ہے اور دوسرا جھوٹ بولتا ہے۔ دونوں صورتوں میں برباد آپ کا ریلیشن شِپ ہی ہوتا ہے۔

• آپ دونوں کے پاس ایک دوسرے کے لیے وقت نہیں ہے۔ آپ دونوں اپنی مصروفیات کو اپنے رشتے سے زیادہ اہم سمجھنے لگے ہیں۔

• آپ ایک دوسرے کو مکمل اگنور کرنے لگے ہیں اور اپنی اپنی مصروف روٹین میں گُم ہوگئے ہیں۔

• ہر وقت کی لڑائی اور بحث اس بات کی نشانی ہے کہ آپ دونوں ایک دوسرے کو برداشت بھی نہیں کرتے۔

• آپ بس ہر وقت ایک دوسرے کی خامیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں اور شکایتیں دل میں رکھتے ہیں۔

اگر یہ پانچ علامات آپ کے رشتے میں موجود ہیں یا بڑھنا شروع ہو گئی ہیں تو اپنا رشتہ بچائیں اور غلط فہمیاں دور کریں۔

Advertisements

Author:

simplicity is mine.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s