​Ho sake to meri is bat ko yad rakhna

​Ho sake to meri is bat ko yad rakhna
Gham me​ beeti hui har raat ko yad rakhna

Or jis se kabhi tum milna na chahte the

Us shakhs ki har mulaqat ko yad rakhna

Ghar jalane wale tu umeed ki taqat se waqif nahi

Jate jate barsat ko yaaad rakhna

Tu janta hai log tujhko mayoos karenge

Us ghari me bas Khuda ki zaat ko yad rakhna

Tera zikar karega zamana sadyon tak abbas

Jahan me jab tak raho apni auqat ko yad rakhna

Islamic 

شیطان کے بہکاوے سے کیسے بچیں

شیطان کو اللہ نے جب جنت سے بے دخل کیا تو اس نے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اللہ کے بندوں کو تاقیامت بہکاتا رہے گا۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ شیطان اپنے اس وعدے کو پورا کرنے میں لگا رہتا ہے۔ اور آج کل کے پر فتنہ دور میں تو لگتا ہے کہ شیطان ہی کامیاب ہورہا ہے۔ اورکچھ نہیں۔  کوئی مایوس ہے تو اس کو کچھ روشنی نہیں نظر آتی۔ کوئی خوش ہوتا ہے تو شکر نہیں کرتا۔ یہ سب شیطان اور ہمارے نفس کی چالیں ہیں ۔ تو شیطان کے ان بہکاووں سے کیسے بچا جائے؟ اور اپنی زندگی کو اللہ کے حکم کے مطابق کیسے گزاریں؟

–        نماز کی پابندی کریں تا کہ شیطان کو بالکل موقع نہ ملے کہ وہ آپ پر اپنا گھیرا تنگ کرے اور آپ کے نفس کو بہکائے۔

–        دین کی زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کریں۔ دین کا علم حاصل کریں۔

–        ہر کام میں اللہ پر توکل کریں۔ سوائے اللہ کے آپ کا کوئی مددگار نہیں ہے۔

–        روزانہ کی مسنون دعاؤن کو یاد کریں اور اٹھنے، سونے، بیت الخلاء سے آنے جانے، گھر سے باہر آنے جانے، کھانے سے پہلے، کھانے کے بعد وغیرہ کی دعاؤں کو اپنا معمول بنائیں۔

–        اللہ سے دعا مانگتے رہیں اور شیطان کے شر سے پناہ مانگیں۔

–        اللہ کا ذکر کثرت سے کریں

–        ہر غلط کام کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ اللہ کو حساب دینا ہے